| Shopping |
| Asking Price |
1۔ یہ کِتنے کا؟۔۔۔ اور یہ (کِتنے) کا؟
2۔ یہ کِتنے کا ہے بھائ صاحب/بہن جی/محترم/محترمہ/جناب/جنابہ؟۔۔۔ اور یہ (کِتنے) کا؟
3۔ یہ کَیسے دے رہے/رہی ہیں؟۔۔۔ اور یہ (کَیسے)؟
4۔ یہ کِتنے کا دے رہے/رہی ہیں؟۔۔۔ اور یہ (کِتنے) کا؟
5۔ یہ کَیسے ہے (بھیّا/بہن جی/محترم/محترمہ/جناب/جنابہ)؟۔۔۔۔ اور یہ (کَیسے)؟
6۔ یہ کَیسے (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد etc) ہے؟۔۔۔ اور یہ کَیسے (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد etc)؟
7۔ X کی کیا قیمت ہے؟
8۔ X کا کیا دام/مُلیہ ہے؟
|
| Comments on Said Price: Optional |
1۔ مہنگا ہے۔
2۔ بہُت/ زیادہ/ ادھِک/کُچھ/ تھوڑا/ زرا مہنگا ہے۔
3۔ اِتنا مہنگا؟
4۔ اِتنا ادھِک مہنگا؟
5۔ یہ ۔۔۔ میں اور یہ ۔۔۔ میں؟ دونو میں کیا فرق ہے؟
6۔ (بہُت/ زیادہ/ ادھِک) (کُچھ/ تھوڑا/ زرا زیادہ) قِیمت/ دام/ مُلیہ ہے۔
7۔ قِیمت/ دام/ مُلیہ (بہُت/ زیادہ/ ادھِک) (کُچھ/ تھوڑا/ زرا زیادہ) ہے۔
|
| Bargaining: Optional |
1۔ کم نہیں ہوگا؟
2۔ ارے نہیں تھوڑا کم کریں؟
3۔ تھوڑا کم کریں تو لے لونگا/ لےلونگی؟
4۔ ۔۔۔ میں دیں تو لے لونگا/ لےلونگی؟
5۔ ۔۔۔ میں دوگے؟
6۔ زرا بھی کم نہیں ہوگا؟
7۔ ارے نہیں تھوڑا ٹھیک سےبولیے/جوڑیے؟
|
| Placing Order |
1۔ یہ/وہ (والا/والی) (X) دے دیں/دو/دیجیے۔
2۔ یہ/وہ (والا/والی) (X) ایک/دو/۔۔۔ (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد etc)) دے دیں/دو/دیجیے۔
3۔ ایک/دو/۔۔۔ (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد/۔۔۔) X، ایک/دو/۔۔۔ (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد/۔۔۔) Y اور ایک/دو/۔۔۔ (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد/۔۔۔) Z دے دیں/دو/دیجیے۔
4۔یہ/وہ (والا/والی) (X) بھی ایک/دو/۔۔۔ (کِلو/ کے۔ جی/،مِیٹر/ لِیٹر/پِیس/ درجن/عدد etc ) دے دیں/دو/دیجیے۔
|
| Payment |
1۔ کِتنا دُوں ؟
2۔ کِتنا دینا پڑےگا؟
3۔ کِتنا دینا ہوگا؟
4۔ کِتنا ہُوا؟
5۔ اَچّھا، یہ لیجیے۔
|